ربما تحتوي الصورة على: ‏‏نص‏‏
Darussalam Publishers & Distributors

Quran’s Lesson – Surah An-Nahl 16, Verse 116-117, Part 14

وَلَا تَقُولُوا لِمَا تَصِفُ أَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ هَٰذَا حَلَالٌ وَهَٰذَا حَرَامٌ لِتَفْتَرُوا عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ . مَتَاعٌ قَلِيلٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ

And say not concerning that which your tongues put forth falsely: “This is lawful and this is forbidden,” so as to invent lies against Allah. Verily, those who invent lies against Allah will never prosper. A passing brief enjoyment (will be theirs), but they will have a painful torment.”

جو جھوٹ تمہاری زبانوں پر آجائے اس کی بنا پر یوں نہ کہا کرو کہ یہ چیز حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ تم اللہ پر جھوٹ افترا کرنے لگو۔ جو لوگ اللہ پر جھوٹ افترا کرتے ہیں وہ کبھی فلاح نہیں پاتے۔ (ایسے جھوٹ کا) فائدہ تو تھوڑا سا ہے مگر (آخرت میں) ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔

[Al-Quran 16: 116-117]

#Quran #DailyQuran